COVID-19 2024 cases in Sindh notification

ملک بھر میں کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ کا اقدام


نگراں وزیر صحت سندھ کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے نئے کوویڈ ویرئینٹ سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا


ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز و میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو کوویڈ19 کے نئے ویریئنٹ سے متعلق اقدامات کا کہا گیا ہے


کوویڈ متاثرہ افراد کے ساتھ منسلک افراد کی نشاندہی کرکے آئسولیٹ کیا جائے


کوویڈ کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے متاثرہ مریضوں سے منسلک افراد ٹیسٹ کروائیں اور سیلف آئسولیشن اختیار کریں


تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز میں کوویڈ19 وارڈ قائم کیے جائیں، ڈی جی ہیلتھ سندھ


وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے کیے کوویڈ19 کے پازیٹو افراد کو آئسولیٹ کیا جائے 


بالخصوص کوویڈ19 کی شدید علامات والے افراد کو مناسب علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جائے


تمام اسپتالوں میں بیڈز و طبی سہولیات و وسائل کو یقینی بنایا جائے


بالخصوص متاثرہ علاقوں میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کیا جائے



کوویڈ19 سے متعلق جھوٹی خبروں کے بجائے قابل بھروسہ زرائع استعمال کیے جائیں


کوویڈ 19 کے پھیلاؤ، نئے کیسوں کی تشخیص کو مضبوط 

Post a Comment

Previous Post Next Post