New School timing in Sindh 2024

وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی ہدایت پر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ


صوبائی وزیر تعلیم رعنا حسین نے سردی کی لہر کے پیش نظر اسکول کے ٹائیم میں تبدیلی کی ہدایت کی۔


کراچی ریجن کے اسکولز کے علاوہ سندھ کے باقی اضلاع میں اسکولز صبح 9 بجے شروع کیے جائیں۔ 


کراچی ریجن میں اسکولز صبح 8:30 کھولے جائیں گے۔ محکمہ

تعلیم سندھ


 School timing in Sindh notification announced by education department sindh.



Post a Comment

Previous Post Next Post